EPAPER
جاپان، امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دباؤ کا بھی سامنا کر رہا ہے جو مشرقی ملک کو امریکی کاروں اور چاولوں کی زیادہ فروخت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یکم اگست سے جاپان پر ۲۵ فیصد ٹیرف نافذ ہوگا جو اشیبا حکومت کیلئے مزید مسائل پیدا کرے گا۔
July 21, 2025, 4:08 PM IST
فیری بدھ کی رات مشرقی جاوا کی کتاپنگ بندرگاہ سے روانہ ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ڈوب گئی تھی.
July 04, 2025, 1:45 PM IST
یہاں کے رکن پارلیمان سریش مہاترے ( بالیا ماما) نے پیرکو تین بتی علاقے میں نالا صفائی کے جاری کاموں کا اچانک معائنہ کیا اور موقع پر موجود افسران کو سخت تنبیہ کی۔
May 27, 2025, 7:31 PM IST
مصعب ابو طہ امریکہ میں اسرائیل نواز گروپس کی جانب سے جلا وطنی کے خطرات کا سامنا کررہے ہیں۔ ۲۸ جنوری سے صیہونی کارکن گروپ بیٹار یو ایس نے سوشل میڈیا پر مساب ابو طہ کو بار بار نشانہ بنایا ہے اور ان کی جلاوطنی کا مطالبہ کیا ہے۔
May 06, 2025, 8:16 PM IST