• Fri, 13 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ballon dor

بیلن ڈی او ر جیتنے والے ہیری کین نے اپنی تقریر میں وراٹ کوہلی کا نام بھی لیا

انگلینڈ کے کپتان اور جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ کے اسٹار اسٹرائیکر ہیری کین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ۲۰۲۶ء کا بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے کے بعد مبارکباد دینے والی مشہور شخصیات میں ہندوستانی کرکٹ اسٹار وراٹ کوہلی بھی شامل تھے۔

November 03, 2026, 7:51 PM IST

بیلن ڈی اور جیتنے کے بعد پہلے ہی میچ میں ہیری کین پنالٹی گنوا بیٹھے

انگلینڈ کے اسٹار فٹ بالر اور ۲۰۲۶ء کے بیلن ڈی اور فاتح ہیری کین کو ایوارڈ جیتنے کے بعد اپنے پہلے ہی میچ میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ جرمنی کی بنڈس لیگا میں بوروسیا ڈورٹمنڈ کے خلاف پنالٹی پر گول کرنے میں ناکام رہے۔

November 01, 2026, 7:23 PM IST

اسپین کی الیکسیا پوتیاس نےخواتین کا بیلن ڈی اور جیتا،بونماتی کے ریکارڈ کی برابری

اسپین کی مڈفیلڈر الیکسیا پوتیاس نے ۲۰۲۶ء کا خواتین کا ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا ہے۔ الیکسیا نے تیسری مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مسلسل چھٹے سال اسپین کی کسی خاتون فٹبالر نے یہ باوقار ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

October 27, 2026, 6:36 PM IST

وراٹ کا ہیری کین کیلئے جذباتی پیغام، بیلن ڈی اورجیتنے پرانگلش فٹبالرکو مبارکباد

کوہلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں ہیری کین کی مسلسل محنت، ثابت قدمی اور اعلیٰ سطح پر کئی برس تک فٹ بال کھیلنے کے دوران ان کے کردار اور ایمانداری کی تعریف کی۔ انہوں نے ہیری کین کو اپنا دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس اعزاز کے مکمل طور پر مستحق ہیں اور انہیں اپنے دوست کی کامیابی پر بے حد خوشی ہے۔

October 27, 2026, 5:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK