EPAPER
رینکنگز میں شامل ہندوستان کی تمام ۶ سرفہرست یونیورسٹیوں نے اپنا مقام گنوایا ہے۔ آئی آئی ٹی دہلی اب بھی بہترین پوزیشن پر موجود ہندوستانی ادارہ ہے، لیکن یہ ۵۹ ویں مقام سے گر کر ۶۶ ویں مقام پر آ گیا ہے۔ کچھ ہندوستانی اداروں نے بہتری دکھائی ہے۔ چندی گڑھ یونیورسٹی کچھ مقام کی بہتری کے ساتھ ۱۰۴ ویں نمبر پر آ گئی ہے جو اب تک اس کی بہترین رینکنگ ہے۔ لولی پروفیشنل یونیورسٹی ۱۸۷ ویں سے چھلانگ لگا کر ۱۵۴ ویں درجے پر پہنچ گئی۔
November 04, 2026, 5:48 PM IST
ایک تازہ سائنسی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ہندوستان میں دھوپ کے اوقات مسلسل کم ہو رہے ہیں، اور یہ رجحان گزشتہ ۳۰؍ برسوں میں نمایاں طور پر بڑھا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کمی کی بنیادی وجوہات فضا میں ایروسول ذرات اور بادلوں کے پھیلاؤ میں اضافہ ہیں، جو سورج کی شعاعوں کو زمین تک پہنچنے سے روک رہے ہیں۔
October 09, 2025, 6:40 PM IST
مشہور ہندوستانی ماہر فلکیات جینت نارلیکر پاٹل کا پونے میں ۸۶؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ اوہ کشش ثقل کی اپنی تھیری ’’ہائل نارلیکر‘‘ کیلئے مشہور ہیں جو انہوں نے برطانوی ماہر فلکیات سر فریڈ ہوئل کے ساتھ بنائی تھی۔ جینت پاٹل نے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس (ٹس) میں بھی خدمات انجام دی تھیں۔
May 20, 2025, 4:28 PM IST
بنارس ہندو یونیورسٹی میں ایک طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کے ۳؍ ملزمین جو جرم کے ارتکاب کے وقت بی جےپی سے وابستہ تھے، میں سے ۲؍ کوسنیچر کو ضمانت پر رہا کردیئے جانے پر اپوزیشن نے سخت برہمی کااظہار کیا ہے۔
September 02, 2024, 10:33 AM IST
