Inquilab Logo Happiest Places to Work

benjamin netanyahu

آئی سی جے سماعت: غزہ میں پھیلی بھکمری کا مسئلہ اٹھایا گیا، اسرائیل کی شدید مذمت

جنوبی افریقہ کے نمائندے نے صہیونی ریاست پر فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا اور دیگر ممالک سے مطالبہ کیا کہ انہیں اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنا بند کر دینا چاہئے اور اس کے وحشیانہ اقدامات کی حمایت نہیں کرنی چاہئے۔

April 30, 2025, 4:11 PM IST

آئی سی جے میں سماعت شروع، فلسطین نے اسرائیل پر نسل کشی کا الزام عائد کیا

فلسطین کی نمائندگی کرنے والے پال رائشلر نے غزہ کو ایک "قتل گاہ" قرار دیا۔ انہوں نے زور دیا کہ اسرائیل غزہ پٹی میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے جو ایک "سوچا سمجھا" اور قابل واپسی سیاسی فیصلہ ہے۔

April 28, 2025, 8:01 PM IST

غزہ میں خوراک ختم، ٹرمپ نے نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے ساتھ نرمی برتنے کیلئے کہا

غزہ پٹی اپنی تاریخ کی سب سے طویل سرحدی بندش کا سامنا کر رہی ہے۔ علاقہ میں سات ہفتوں سے زائد عرصے سے کوئی انسانی یا تجارتی امداد داخل نہیں ہوئی ہے کیونکہ اسرائیل نے ۲ مارچ سے سرحدی گزرگاہیں بند کر رکھی ہیں۔

April 26, 2025, 5:12 PM IST

امریکی ریپبلکن نمائندے غزہ میں امدادی مراکز پر بمباری کے حامی: اسرائیلی وزیر

امریکی کانگریس کے رکن ایمر غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہے ہیں اور باقاعدگی سے کہتے رہے ہیں کہ فلسطینی علاقے میں شہریوں کی ہلاکتوں کی بلند شرح کیلئے حماس ذمہ دار ہے، اسرائیل نہیں۔

April 24, 2025, 4:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK