EPAPER
پروفیسر کی بیوی نے بابو کی ضمانت کی تصدیق کی اور اسے بہت تاخیر سے ملنے والا انصاف قرار دیا۔ فی الحال، بابو نوی ممبئی کی تلوجہ سینٹرل جیل میں قید ہیں۔
December 04, 2025, 4:49 PM IST
ایفلو کے طلبہ نے الزام لگایا کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ماضی میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والے پروگراموں کیلئے بھی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔
September 17, 2025, 9:07 PM IST
بھیما کوریگاؤں معاملے میں جیل میں قید حقوق انسانی کے ۷؍ رضاکاروں کو پیشی پر عدالت میں جسمانی طور پر پیش نہیں کیا جارہا ہے جس کے سبب انہوں نے جمعہ سے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
October 19, 2024, 9:33 PM IST
سپریم کورٹ نے آج پونے بھیما کورے گاؤں کیس میں حقوق انسانی کے کارکن گوتم نولکھا کو ضمانت دی ہے۔ خیال رہے کہ بامبے ہائی کورٹ نےانہیں گزشتہ سال دسمبر میں ضمانت دی تھی جبکہ این آئی اے نے ہائی کورٹ کے اس فیصلےکو چیلنج کیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ ۴؍سال سے قید میں ہیں اور ان کے خلاف الزمات ثابت نہیں ہو سکے ہیں اس لئے انہیں قید میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔
May 14, 2024, 3:29 PM IST
