Inquilab Logo

bhishek Bachchan

ابھیشیک بچن کی’’ہاؤس فل ۵‘‘ فرنچائزی میں واپسی

ابھیشیک بچن، اکشے کمار اور رتیش دیشمکھ کے ساتھ’’ ہاؤس فل ۵‘‘ میں نظرآئیں گے۔ وہ اگست میں فلم کی شوٹنگ شروع کریں گے۔

May 06, 2024, 4:36 PM IST

میں نے ایکشن ہیرو کا کردار بہت ادا کرلیا،اب رومانوی کردار نبھانا چاہتا ہوں

اداکار انگد بیدی کاکہنا ہےکہ وہ ایک کورین شو کررہے ہیں جس کی کہانی رومانوی ہے، اس کے علاوہ وہ امول پالیکر کے نبھائے ہوئے کرداروں کو بھی ادا کر نے کی خواہش رکھتے ہیں۔

August 27, 2023, 1:58 PM IST

بےروزگار کہنے پر ابھیشیک کا ٹرولز کو سخت جواب

 اداکار ابھیشیک بچن کو سوال پوچھنے پر سوشل میڈیا ٹرولز نے انہیں ’بےروزگار‘ کہہ دیا جس کے جواب میں اداکار نے انہیں کرارا جواب دیا۔

October 26, 2022, 11:47 AM IST

امیتابھ اورابھیشیک بچن  اپنا پو ڈ کاسٹ شروع کرنا چاہتے ہیں

امیتابھ بچن کی  نواسی نوویہ نویلی نندا نے حال ہی میں اپنا پوڈ کاسٹ شروع کیا ہے۔ جس کا نام’ وہاٹ دی ہیل نوویہ‘ ` ہے۔ نوویہ کے اس پوڈ کاسٹ میں نانی جیا بچن اور ماں شویتا بچن نندا بطور مہمان پہنچی تھیں۔

October 22, 2022, 11:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK