EPAPER
ابھینو کشیپ نے سلمان خان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ملزم قرار دیا اوربیٹل آف گلوان میں ان کے کردار پر سوال اٹھایا۔کشیپ نے کہاکہ انہوں نے اپنی زندگی تباہ کرلی ۔
October 15, 2025, 6:41 PM IST
`بگ باس۱۴؍ سے ہر گھر میں اپنا نام بنانے والی اداکارہ نکی تنبولی کو ڈینگو ہو گیا ہے۔ اداکارہ نے خود یہ معلومات سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کی اس پوسٹ کو دیکھ کر ان کے مداح ان کے لیے پریشان ہو گئے ہیں ۔
August 31, 2025, 6:41 PM IST
ٹی وی اداکارہ اور بگ باس سیزن۱۱؍ کی فاتح شلپا شندے کاایک ویڈیووائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے شو کے میکرز پر ناظرین کو بے وقوف بنانے کا الزام لگایا ہے۔
January 13, 2025, 1:19 PM IST
اداکارہ سونیا بنسل کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کام ملنا آسان نہیںہے خواہ آپ کتنے ہی خوبصورت اور باصلاحیت کیوں نہ ہوں، آپ کو جدوجہد کرنی ہی پڑتی ہے۔
November 12, 2023, 12:39 PM IST
