EPAPER
بپاشا باسو بالی ووڈ کی مشہور اور بااثر اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں۔ وہ اپنے پُراعتماد انداز، بولڈ کردار اور اسکرین پر اپنی شاندار موجودگی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ آ ج بپاشا باسو ۴۷؍سال کی ہو گئیں۔ بلاشبہ بپاشا باسو نے اپنی منفرد شناخت، محنت اور جرات مندانہ کرداروں کے ذریعے بالی ووڈ میں ایک مضبوط مقام بنایا ہے۔
January 07, 2026, 3:18 PM IST
وویک اگنی ہوتری ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’’دی بنگال فائلز ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں او ر وہ اس کے لئے بہت سے انٹرویوز دے رہے ہیں
June 21, 2025, 5:03 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے بہت جلد اسکرین پر اپنی واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
March 08, 2022, 2:06 PM IST
فلم میںجرأت مندانہ کردار کا انتخاب کرکے بپاشا نے اپنے آئندہ کے کریئر کیلئے ایک رخ طے کردیا تھا
February 03, 2022, 12:14 PM IST
