EPAPER
ایکشن اور فٹنیس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کی زندگی بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ پردے پر جہاں وہ دشمنوں کو شکست دیتے نظر آتے ہیں، وہاں حقیقی زندگی میں ایک وقت ایسا تھا جب وہ اندر سے کمزور محسوس کر رہے تھے۔
March 01, 2026, 6:21 PM IST
نانی کی سالگرہ پر فلم ’’دی پیراڈائز‘‘ کا پہلا گانا ’’آیا شیر‘‘ جاری کر دیا گیا، جس نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فلم کی ریلیز تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔ اب یہ ۲۱؍ اگست کو ریلیز ہوگی۔
February 25, 2026, 6:04 PM IST
سابق اداکارہ ممتا کلکرنی نے آنجہانی اداکارہ دیویا بھارتی کو ان کی ۵۲؍ ویں سالگرہ پر یاد کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔ دیویا بھارتی، جو ۱۹؍ برس کی عمر میں ۱۹۹۳ء میں انتقال کر گئیں، مختصر مگر شاندار کریئر کے باعث آج بھی یاد کی جاتی ہیں۔
February 25, 2026, 3:47 PM IST
نیتا جی سبھاش چندر بوس کی بیٹی انیتا بوس پفف نے ایک انٹر ویو کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے نیتا جی کے باقیات ہندوستان لانے کی بات پر کوئی جواب نہیں دیا۔
January 25, 2026, 4:27 PM IST
