EPAPER
سپریم کورٹ نے آج کرناٹک ہائی کورٹ کے ۲۲؍ مارچ کے فیصلے پرروک لگا دی ہے جس کے مطابق ریاست میں پانچویں، آٹھویں، نویں اور گیارہویں کے بورڈ امتحانات کے انعقاد کو برقرار رکھا گیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومت بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے اور ہائی کورٹ کا حکم رائٹ ٹو ایجوکیشن کے مطابق نہیں ہے۔
April 08, 2024, 4:40 PM IST
تعلیمی تنظیموں اوربورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ اساتذہ کی الیکشن ڈیوٹی سے نتائج میں تا خیر نہیں ہونی چاہئے ، مقررہ وقت پر رزلٹ جاری ہونے کا امکان ہے
March 30, 2024, 10:40 PM IST
اساتذہ حلقہ کے رکن اسمبلی کپل پاٹل نے وزیرتعلیم اور مہاراشٹر بورڈ کوخط لکھ کرطلبہ کواس سوال کے پورے نمبر دینے کا مطالبہ کیا۔
March 22, 2024, 5:30 PM IST
گجرات کے انکلیشور میں ایس ایس سی بورڈ امتحان کے دوران طالبات کے حجاب اتروانے کا حکم دینے والے ممتحن کو معطل کردیا گیا۔ امتحان گاہ میں شناخت ہوجانے کے بعد کسی بھی قسم کے لباس پہننے کی آزادی ہے۔ والدین نے اسکول کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
March 14, 2024, 8:12 PM IST