• Thu, 29 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bombay high court

پونے کے عابدہ انعامدار کالج انتظامیہ اور عملے کیخلاف درج ایف آئی آر منسوخ کردی

عدالت عالیہ نے اپنے ریمارک میں کہا کہ اس المناک حادثے کی ذمہ دار حکومت اور مقامی انتظامیہ بھی ہے، ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے جو اساتذہ کی مجرمانہ غفلت کو ثابت کرے۔

October 24, 2026, 12:31 PM IST

بامبے ہائی کورٹ کا غیر قانونی گرفتاری پر شہری کو ۵؍ لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم

بامبے ہائی کورٹ نے غیر قانونی گرفتاری پر شہری کو ۵؍ لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دیا،عدالت نے بھتہ خوری کے ایک معاملے میں ممبئی کے ایک کاروباری کی ۲۰۱۷ء کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ریاستی حکومت کویہ حکم دیا ۔

October 23, 2026, 9:46 PM IST

مہاراشٹر: سڑکوں پر پٹاخوں پر پابندی سال بھر تمام تہواروں پرعائد: بامبے ہائی کورٹ

بامبے ہائی کورٹ نے وضاحت کی کہ مہاراشٹر بھر میں سڑکوں پر پٹاخوں پر پابندی سال بھر تمام تہواروں پر نافذ ہوگی، عدالت نے مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ آنے والی نسلوں کو صحت مند رہنا چاہیے اور طبی علاج کے لیے اسپتالوں میں نہیں جانا چاہیے۔

October 16, 2026, 7:58 PM IST

ممبئی: ایس آئی آر مخالف مظاہرین کے خلاف کارروائی،عدالت کا عمومی حکم سے انکار

ممبئی میں ایس آئی آر مخالف مظاہرین کے خلاف کارروائی پر ہائی کورٹ نے عمومی حکم دینے سے انکار کردیا، ساتھ ہی معاملے کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی، چیف الیکشن کمشنر کےخلاف ممبئی میں حالیہ مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر مظاہرین کو حراست میں لیا گیا ساتھ ہی انہیں ہراساں کیا گیا،اس ضمن میں بامبے ہائی کورٹ میں ایک پی آئی ایل دائر کی گئی ہے۔

October 13, 2026, 8:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK