EPAPER
بونی کپور نے ان خبروں کی تردید کی کہ ورون دھون نو انٹری۲؍ سے باہر ہو رہے ہیں، اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ اداکار فلم کا بہت اہم حصہ ہیں۔
October 13, 2025, 5:52 PM IST
سلمان خان کی مقبول فلم کا سیکوئل خبروں میں ہے۔ وہ اب اس کا حصہ نہیں رہے۔ تاہم ایک بالکل نئی ٹیم کے ساتھ ایک نیا حصہ ۲؍ بنایا جا رہا تھا۔ دلجیت دوسانجھ پہلے ہی بونی کپور کی فلم نو انٹری ۲؍چھوڑ چکے تھے۔ اب ورون دھون بھی باہر ہو گئے ہیں۔ لہٰذا، صرف ارجن کپور، جن کے والد فلم میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں باقی ہیں لیکن سب ایک ایک کرکے فلم کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
October 12, 2025, 5:23 PM IST
سلمان خان کی نو انٹری کے سیکوئل نو انٹری۲؍ کے چرچے ہیں۔فلم میں ورون دھون اور ارجن کپور کے ساتھ دلجیت دوسانجھ بھی مرکزی کردار میں تھے لیکن اب اپڈیٹ یہ آیاہے کہ دلجیت نے خود کو فلم سے دور کر لیا ہے۔
August 31, 2025, 8:47 PM IST
حالیہ رپورٹس کے مطابق ’’نو انٹری‘‘ کے سیکویل ’نو انٹری میں انٹری‘‘ میں سلمان خان کی عدم موجودگی کی وجہ بونی کپور کے بیٹے ارجن کپور ہیں۔
August 23, 2025, 6:39 PM IST