• Sat, 19 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

brij bhushan

ضمنی انتخابات کے نتائج، برج بھوشن شرن سنگھ کی رہائی اور وزیراعظم کے ویڈیو پیغام

ملک کے غیر اُردو اخبارات کے اداریوں اور تجزیاتی مضامین میں بہار اور مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو پیش آنے والی انتخابی ناکامی کو عوامی ناراضگی اور بدلتے سیاسی رجحانات کی علامت قرار دیا گیا جبکہ جنسی استحصال کے مقدمے میں برج بھوشن سنگھ کے بری ہونے پر قانونی و اخلاقی پہلوؤں سے تفصیلی بحث کی گئی ہے۔

August 10, 2026, 1:06 PM IST

عدالت کے فیصلے پر افسوس، پہلوان اپنی قانونی لڑائی جاری رکھیں گے: بجرنگ پونیا

ہندوستانی کشتی فیڈریشن (WFI) کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کو دہلی کی راؤز ایونیو عدالت نے خواتین پہلوانوں کے جنسی ہراسانی کے مقدمے میں ثبوتوں کی کمی کی بنیاد پر بری کر دیا۔ عدالت کے اس فیصلے پر ہندوستانی پہلوان بجرنگ پونیا نے شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ خواتین اپنی قانونی لڑائی جاری رکھیں گی۔

August 03, 2026, 3:43 PM IST

بریج بھوشن شرن سنگھ خاتون پہلوانوں کے جنسی ہراسانی کیس میں بری

دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (WFI) کے صدر اور سابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ بریج بھوشن شرن سنگھ کو خاتون پہلوانوں کی جانب سے دائر جنسی ہراسانی کے مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ عدالت نے سابق ڈبلیو ایف آئی اسسٹنٹ سیکریٹری ونود تومر کو بھی تمام الزامات سے بری کر دیا۔ یہ فیصلہ تقریباً دو سال تک جاری رہنے والی عدالتی کارروائی، ان کیمرہ سماعتوں اور متعدد گواہوں کے بیانات کے بعد سنایا گیا۔

August 03, 2026, 2:22 PM IST

ونیش کا ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی نوٹس کے باوجود لڑائی جاری رکھنے کا اعان

ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ شو کاز نوٹس کے باوجود نامور خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے اشارے دیے ہیں۔

May 10, 2026, 5:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK