EPAPER
عالمی نمبر ایک کھلاڑی آرینا سبالینکا نے اتوار کو برسبین انٹرنیشنل کے فائنل میں یوکرین کی مارٹا کوستیُوک کو شکست دے کر اپنے کریئر کا ۲۲؍ واں سنگلز خطاب اور سال ۲۰۲۶؍ کا پہلا خطاب جیت لیا۔
January 11, 2026, 4:48 PM IST
عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار آرینا سبالینکا نے منگل کے روز برسبین انٹرنیشنل میں عمدہ جیت کے ساتھ اپنی ۲۰۲۶ء کی مہم کا شاندار آغاز کیا۔ سبالینکا نے دوسرے راؤنڈ کے مقابلے میں اسپین کی کرسٹینا بوکسا کو محض ۴۸؍ منٹ میں ۰۔۶، ۱۔۶؍ سے بآسانی شکست دی۔
January 06, 2026, 5:07 PM IST
میزبان آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ۸؍وکٹوں سے شکست دے کر دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔ برسبین میں ایشیز سیریز کے کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہو گیا اور آسٹریلیا نے انگلینڈ کی جانب سے جیت کے لیے ملنے والا۶۵؍ رنز کا آسان ہدف ۲؍ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔
December 07, 2025, 4:59 PM IST
جیک ویدرالڈ (۷۲؍رن)، مارنس لبوشین (۶۵) اور کپتان اسٹیو اسمتھ (۶۱؍رن) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے ڈے نائٹ دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کے خلاف اسٹمپز تک ۶؍ وکٹ کے نقصان پر ۳۷۸؍ رنز بنا کر ۴۴؍رنز کی برتری حاصل کر لی۔
December 05, 2025, 8:57 PM IST
