EPAPER
مرکزی بجٹ ۲۷۔۲۰۲۶ء پیش ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں۔ گزشتہ سالوں کے اعداد و شمار دیکھیں تو جیسے جیسے بجٹ کا دن قریب آتا ہے، اسٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال بڑھ جاتی ہے۔
January 25, 2026, 5:34 PM IST
سیتا رمن کی زراعت ، ایگرو پروسیسنگ انڈسٹری، مالیاتی شعبے اور کیپٹل مارکیٹ کے نمائندوں سے ملاقات ،سی آئی آئی نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے۵ء۷۳؍کروڑ افراد کو فائدہ ہوگا
November 22, 2022, 12:16 PM IST
تقریباً ہر گھر میں ماہانہ بجٹ تیار کیا جاتا ہے۔ با تجربہ خواتین ِ خانہ بڑی مہارت سے گھریلو اخراجات سنبھالتی ہیں اور مہینے کے آخر میں کچھ رقم بچا بھی لیتی ہیں۔ اس مہارت کے سبب انہیں خاندان میں داد بھی ملتی ہے۔ اس ضمن میں انقلاب نے چند خواتین سے بات چیت کی ہے:
May 26, 2022, 11:26 AM IST
وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر میں زرعی اصلاحات نافذ کرنے، طبی پیش رفتوں کو مستحکم کرنے، سیاحت کو فروغ دینے اور بیرونی سرمایہ کاری کو قابل ذکر حدوں تک پہنچانے کےلئے جس خصوصیت کو ضروری قرار دیا تھا اُسے ہم مرکز اور ریاستوں کے مابین بہتر تعلقات کہہ سکتے ہیں۔
April 30, 2022, 10:16 AM IST
