EPAPER
متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نےمنکی پاکس (ایم پاکس)ویکسین لے جانے والے کئی طیارے ۵؍ افریقی ممالک ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو، نائیجیریا، جنوبی افریقہ، کوٹ ڈی آئیوری اور کیمرون کیلئے روانہ کئے ہیں۔ قبل ازیں متحدہ عرب امارات نے غزہ میں پولیو کے قطرے پلانے کیلئے۵؍ ملین ڈالر کا فنڈ مختص کیا تھا۔
September 01, 2024, 5:25 PM IST
فاتح ٹیم کےلئے بریل ایمبولے نے میچ کا واحد گول کیا،دونوں ٹیموں نے جارحانہ اور سنسنی خیز کھیل کا مظاہرہ کیا
November 25, 2022, 1:19 PM IST
کیمرون اور نائجیریا کی سرحد کے پاس ہاتھیوں کے حملے میں ۱۰؍ افراد ہلاک، درجنوں گھر تباہ اور سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔
January 10, 2021, 6:30 AM IST
انتہا پسندوں کے حملے کے بعد اساتذہ کا پڑھانے سے انکار، سیکوریٹی کی کمی کے پیش نظر اسکول بندکرنے کا فیصلہ
November 07, 2020, 11:13 AM IST