Inquilab Logo Happiest Places to Work

career goals

کم سرمایہ میں شروع ہونے والے کاروبارجن کی ’ڈیمانڈ‘بڑھ رہی ہے

ایسے نوجوان جو کاروبار میں قسمت آزمانا چاہتے ہیں ، ان کے لئے کچھ ’کاروباری آئیڈیاز‘ اس مضمون میں پیش کئے جارہے ہیں ،جو اُن کےلئے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

July 08, 2026, 11:54 AM IST

طبی شعبے میں پی ایچ ڈی کرنے والی ڈاکٹر شبنم شاہ

شادی کے بعد عموماً بہت سی لڑکیاں تعلیم کا سلسلہ منقطع کرلیتی ہیں۔ خاندانی ذمہ داریوں کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم میں رکاوٹ آ جاتی ہے۔ لیکن گھر کے کام کاج، بچوں کی پرورش اور جے پور کے آریا میڈیکل کالج میں ملازمت جیسی تہرے چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے دھولیہ کی ایک مسلم خاتون نے طبی میدان میں سب سے اعلیٰ مانی جانے والی پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔

July 08, 2026, 11:49 AM IST

چپلون کی سمیہ مجاہد میئر کی ایل ایل ایم میں شاندار کامیابی

رتناگیری، تعلقہ چپلون ، گوولکوٹ کی سمیہ مجاہد میئرنے ساوتری بائی پھلے پونے یونیورسٹی کے ایل ایل ایم ( ماسٹرآف لاء) کے امتحان میں ۹ء۴۴؍ سی جی پی اے حاصل کر کے فرسٹ کلاس وتھ ڈسٹنکشن اینڈ آئوٹ اسٹینڈنگ گریڈ سے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔

June 24, 2026, 1:50 PM IST

گوا کی پہلی مسلم جج شبنم شیخ کو قانون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

جے ایم ایف سی کے عہدہ پر تقرری اور مصروفیت کے باوجود تحقیق کے شوق نے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا موقع دیا۔

June 24, 2026, 1:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK