• Wed, 22 October, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

central industrial security force

آئی آئی پی کی نمو: ستمبر میں بنیادی شعبے کی نمو۳؍ فیصد پر آ گئی

ستمبر ۲۰۲۵ء میں ہندوستان کے بنیادی شعبے کی نمو۳؍ فیصد پر آ گئی، اسٹیل اور سیمنٹ میں اضافہ ہوا، لیکن ریفائنری، قدرتی گیس اور خام تیل کمزور ہے۔ صنعتی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، لیکن رفتار سست اور ناہموار ہے۔

October 21, 2025, 7:29 PM IST

معاشیانہ:’’لوسٹ اینڈ فاؤنڈ‘‘ بھول گئے مگر دوبارہ پانے کی کوشش نہیں کی!

۲۰۱۴ء میں سینٹرل انڈسٹریل سیکوریٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر’لوسٹ اینڈ فاؤنڈ‘ سہولت کا آغاز کیا تھا جس کا مقصد ہوائی جہاز سے سفر کرنے والے مسافروں کو ان کا کھویا ہوا سامان لوٹانا ہے۔ یہ ادارہ ویب سائٹ پر ملنے والی تمام اشیاء کی تفصیلات اَپ لوڈ کرتا ہے تاکہ مسافر اپنا کھویا ہوا سامان حاصل کرنے کیلئے اس سے رابطہ کریں۔

January 28, 2025, 9:24 PM IST

ایس ایس سی بورڈامتحان کی فیس لوٹانے کامطالبہ

کوروناوائرس پھیلنےکی وجہ سےحکومت نے امسال امتحان منسوخ کردیاہے۔ ۱۶؍ لاکھ طلبہ کی امتحان کی فیس ۶۶؍کروڑ روپے ہوتی ہے۔ حکومت اور اسٹیٹ بورڈ کی طرف سے اس بارے میں کوئی اعلان نہ کئے جانے سے والدین اور تعلیمی تنظیموں میں بے چینی پائی جارہی ہے

April 27, 2021, 12:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK