EPAPER
محمد صلاح کے بغیر لیورپول نے انٹر میلان کو ۰۔۱؍ سے شکست دے کر اہم تین پوائنٹس حاصل کیے۔ ہنگیرین میڈفیلڈر ڈومینک سزوبوسلائی نے ۸۸؍ ویں منٹ میں پنالٹی اسکور کر ٹیم کو جیت دلائی۔
December 10, 2025, 8:43 PM IST
موجودہ سیزن میں لگاتار۱۰؍ویں جیت حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں لیون کو تین صفر سے شکست دی،سرج نابری نے ۲؍گول کئے،فائنل میں پی ایس جی سے مقابلہ
August 21, 2020, 1:47 PM IST
لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں جرمن فٹبال کلب لیپزگ کو صفر۔۳؍ سے شکست دی۔ اینجل ڈی ماریا نے قابل تعریف کارکردگی کامظاہرہ
August 20, 2020, 12:28 PM IST
بدھ کے روز کھیلے گئے چمپئن لیگ مقابلے میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے لیورپول کے ۲۔۳ سے شکست دے دی۔
March 12, 2020, 9:48 AM IST
