EPAPER
نوواک جوکووچ پیرس کے مشہور سرخ کلے کورٹ پر اپنی فارم دوبارہ حاصل کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور فرینچ اوپن ۲۰۲۶ء کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔
May 28, 2026, 1:59 PM IST
ہندوستان کی اسٹار شٹلر اور دو بار کی اولمپک تمغہ یافتہ پی وی سندھو نے سنیچر کو سید مودی انڈیا انٹرنیشنل ایچ ایس بی سی ورلڈ ٹور سپر ۳۰۰؍ بیڈمنٹن چمپئن شپ۲۰۲۴ء کے ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں ہم وطن انّتی ہڈا کے خلاف۱۲۔ ۲۱، ۹۔ ۲۱؍ کی آسان کامیابی حاصل کر کے مقابلے کے فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔
December 01, 2024, 11:03 AM IST
بیلاروسی کھلاڑی نے ۷۶؍ منٹ میں ۳۔۶، ۵۔۷؍ سے کامیابی اپنے نام کی۔
August 21, 2024, 2:08 PM IST
رافیل ندال نے یو ایس اوپن سے نام واپس لے لیا ہے جس کی وجہ سے وہ اس سیزن میں اپنے تیسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ سے محروم ہو گئے ہیں۔
August 09, 2024, 12:14 PM IST
