Inquilab Logo Happiest Places to Work

chandigarh

انڈیگو کی چنڈی گڑھ - لکھنؤ پرواز منسوخ، مسلسل تکنیکی خرابیوں کا سامنا

انڈیگو کی چنڈی گڑھ سے لکھنؤ جانے والی فلائٹ 6E 146 کا ہے، جسے اتوار کی صبح روانہ ہونا تھا مگر تکنیکی مسائل کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا۔ پرواز سے کچھ ہی وقت قبل اس میں تکنیکی خرابی کی اطلاع ملی جس کے بعد اسے اڑان بھرنے سے روک دیا گیا۔

June 22, 2025, 3:01 PM IST

آپریشن سندرو: شمالی ہندوستان میں کئی ایئرپورٹس بند، درجنوں پروازیں معطل

ہند پاک تنازع میں اضافہ ہونے اور ہندوستان کے آپریشن سندرو لانچ کرنے کے بعد چند ہندوستانی ایئرلائنس نے اپنے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری کی ہیں اور ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی فلائٹس کا اسٹیٹس دیکھنے کے بعد ہی ایئرپورٹ کیلئے نکلیں۔ علاوہ ازیں چند بین الاقوامی پروازوں کو بھی منسوخ کیا گیا ہے۔ حالات کے پیش نظر شمالی ہندوستان کے چند ایئرپورٹس کو عارضی طورپر بند رکھا گیا ہے۔

May 07, 2025, 3:39 PM IST

سپریم کورٹ نے ۲۱؍ ججوں کے اثاثوں کی تفصیلات عوامی طور پر شائع کیں

یکم اپریل کو سپریم کورٹ کے ججوں کی میٹنگ میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ اب سے تمام ججوں کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات عوامی طور پر ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے موجودہ اور مستقبل کے تمام ججوں پر لاگو ہوگا۔

May 06, 2025, 6:16 PM IST

آئی پی ایل ۲۰۲۵ء: چندی گڑھ میں آر سی بی کے سامنے پنجاب کنگز کا چیلنج

پچھلے میچ میں پنجاب سے ہارنے کے بعد بنگلور کی ٹیم آئی پی ایل میں بہتر کھیلنا چاہےگی۔

April 20, 2025, 10:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK