EPAPER
لارسن اینڈ ٹوبرومیں بطور اسسٹنٹ پروڈکشن منیجر خدمات انجام دینے والے فاروق نےبی ایم سی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور گزراوقات کیلئےامیٹیشن جویلری کا کام کرتے تھے۔
September 04, 2023, 2:06 PM IST
ملک میں سرکاری اور عوامی سطح پر جو جشن منایا جا رہا ہے وہ جائز ہے۔ ہم بھی اظہار فخر کرتے ہیں کہ ہمارے ملک نے چاند فتح کیا ہے۔ جن سائنسدانوں نے یہ کارنامہ انجام دیا اور وہ حکومت بھی قابلِ مبارکباد ہے جس نے یہ کارنامہ انجام دینے کیلئے وسائل مہیا کئے مگر یہ دیکھنا بھی ضروری ہے کہ کن رکاوٹوں کے باوجود ہندوستان نے یہ کامیابی حاصل کی ہے۔
September 01, 2023, 1:06 PM IST
اسرو کی ایکس پوسٹ کے مطابق چندریان ۳؍ نے اپنے ۲؍ مقاصد کامیابی کے ساتھ پورے کر لئے ہیں جبکہ تیسرا اہم مشن چاند کی سطح کا جائزہ، ابھی جاری ہے
August 26, 2023, 8:11 PM IST
واضح رہے کہ اسرو نے اپنے تیسرے چاند مشن چندریان ۳؍ کو ۱۴؍ جولائی ۲۰۲۳ء کو آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے لانچ کیا تھا، ۵؍ اگست کو یہ چاند کے مدار میں داخل ہوا تھا اور آج کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا ہے۔ ملک بھر میں جوش و خروش۔ ہندوستان، امریکہ، روس اور چین کے بعد چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن گیا
August 23, 2023, 6:09 PM IST