EPAPER
چیتیشور پجارا نے۲۰۲۱ء کے آسٹریلیا کے دورے کے دوران اپنی جارحانہ بلے بازی سے سب کا دل جیت لیا تھا۔ انہوں نے برسبین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں۵۶؍ رن بنائے۔ اس دوران آسٹریلوی گیند بازوں کی گیندیں پجارا کے جسم سے بار بار ٹکرا رہی تھیں۔ حال ہی میں کرکٹر نے اپنی انجری کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
August 25, 2025, 9:18 PM IST
چیتیشور پجارا نے اتوار کو سبھی طرز کے ہندوستانی کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ لے لیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ اپنی سبکدوشی کا اعلان کیا۔
August 24, 2025, 5:38 PM IST
تجربہ کار ٹاپ آرڈر بلے باز چتیشور پجارا کا ماننا ہے کہ انگلینڈ کا اگلا۵؍ میچوں کا ٹیسٹ دورہ ہندوستانی کرکٹ کے لیے ایک اہم موڑ ہے۔
May 29, 2025, 6:17 PM IST
جھارکھنڈ کیخلاف میچ میں ریکارڈ ،پجارا کے نام فرسٹ کلاس کریئر میں تین ٹریپل سنچریوں کا بھی ریکارڈ ہے۔
January 08, 2024, 12:12 PM IST
