• Mon, 22 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

chinese companies

انڈیگو اور ایئر انڈیا کو انڈیا-چین ہوائی راستے پر سخت مقابلہ کرنا

۲۰۱۹ء میں، جب دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازیں چل رہی تھیں، چینی ایئر لائنز نے اس راستے پر غلبہ حاصل کیا، کیونکہ ان کے پاس بین الاقوامی تجربہ اور وسیع وسائل دونوں موجود تھے۔ ہندوستان کے مقابلے میں ان کے پاس اب بھی اہم وسائل ہیں۔ تاہم، یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ انڈیگو اور ایئر انڈیا نئی توانائی، طاقت اور نئے وسائل کے ساتھ چینی کمپنیوں کا کیسے مقابلہ کریں گے۔

November 24, 2025, 8:47 PM IST

چینی کمپنیوں کو ہندوستان کا سہارا

امریکی ٹیرف کے بعد چینی کمپنیوں نے بہت سی ہندوستانی کمپنیوں سے رابطہ کیا ہے۔

April 29, 2025, 11:14 AM IST

امریکہ: چین پر مسلمانوں سے جبری مزدوری کا الزام، متعدد اشیاء کی درآمد پر پابندی

امریکی حکام نے چین پر مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے جبری مزدوری کرانے کا الزام عائد کیا ہے، چینی کمپنیوںپر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاکر ان کےتیار کردہ مصنوعات کی در آمد پر روک لگا دی ہے، حالانکہ چین اس الزام کو مسترد کرکے اسے اپنی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے سے تعبیر کر رہا ہے

October 03, 2024, 9:14 PM IST

جینٹ ییلن کا امریکی ملازمتوں کیلئے خطرہ بننے والی چینی پالیسی پر دباؤ کا انتباہ

امریکی وزیر مالیات جینٹ ییلن نے کہا کہ امریکہ چین پر ان پالیسیوں کو تبدیل کرنے کیلئے دبائو ڈالے گا جن کے سبب امریکی ملازمتوں کو خطرہ لاحق ہے۔اس کے علاوہ روس یوکرین جنگ میں مادی امداد فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بھی سنگین نتائج کاانتباہ دیا۔

April 08, 2024, 6:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK