Inquilab Logo

choreographer

اکشے کمار نے اردن میں کوریوگرافر بوسکو مارٹیس کے ساتھ رقص کیا

’’بڑ ے میاں چھوٹے میاں‘‘میں اکشے کمار کے ساتھ ٹائیگر شروف اور پرتھوی راج سوکمارن بھی نظر آئیں گے۔

February 03, 2024, 5:05 PM IST

کوریوگرافرشبینہ خان نے لاک ڈاؤن میں ۴۰۰؍سے زائد افراد کو رقص سکھایا

سلمان خان کی پسندیدہ کوریو گرافر نے کہا : میں اپنے ہنر سے پیسے کمانا نہیں چاہتی بلکہ غریب اور باصلاحیت افراد کو پیسہ کمانے کا ہنر سکھا نا چاہتی ہوں

February 11, 2021, 2:01 PM IST

کوریو گرافراور ہدایتکار پربھو دیوا نے ڈاکٹر سے شادی کرلی

معروف کوریوگرافر پربھو دیوا نے لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے ہیمانی نامی ڈاکٹر سے شادی کرلی۔

November 24, 2020, 10:03 AM IST

بالی ووڈ کو ایک اور صدمہ، معروف کوریوگرافر سروج خان کا انتقال

بالی ووڈ کی مشہورکوریوگرافر سروج خان کا انتقال ہوگیا ہے، ان کا انتقال رات دیر گئے ممبئی میں ہوا۔ سروج خان کی موت کی وجہ حرکت قلب بند ہونا بتائی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ انہیں  سانس لینے میں دشواری کی شکایت کے سبب ۲۰ جون کو باندرہ کے گرو نانک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

July 03, 2020, 11:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK