EPAPER
فیفا نے اعلان کیا ہے کہ کنیڈینپاپ اسٹار جسٹن بیبر ۲۰۲۶ء فیفا ورلڈ کپ فائنل کے پہلے سپر باؤل طرز کے ہاف ٹائم شو میں شریک ہوں گے۔ وہ پہلے سے اعلان کردہ میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس کے ساتھ شریک ہیڈ لائنر ہوں گے، جبکہ برنا بوائے، گسٹاوو ڈوڈامل، PS22 کورس اور سیسم اسٹریٹ کے مشہور کردار بھی شو کا حصہ ہوں گے۔ یہ تقریب ۱۹؍ جولائی کو نیوجرسی اسٹیڈیم میں ہوگی۔
July 09, 2026, 6:27 PM IST
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے فائنل میں پہلی بار سپر باؤل طرز کا ہاف ٹائم شو پیش کیا جائے گا جس میں عالمی میوزک ستارے Madonna، Shakira اور BTS پرفارم کریں گے۔ Chris Martin کی نگرانی میں تیار ہونے والا یہ شو ۱۹؍ جولائی ۲۰۲۶ء کو نیو جرسی کے MetLife Stadium میں ہوگا۔
May 14, 2026, 8:26 PM IST
گجرات میں منعقد کولڈ پلے کنسرٹ میں کرس مارٹن نے یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام ہندوستانیوںکو مبارکباد پیش کی۔ساتھ ہی اس کی مناسبت سے وندے ماترم گانا گا کر ناظرین کے دل جیت لئے۔
January 27, 2025, 4:24 PM IST
گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کرس مارٹن اور گروپ کے کنسرٹ میں جبکہ کچھ ہی دن باقی ہیں، منتظمین کو نو ٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں کنسرٹ سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں، اور خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کا انتباہ دیا گیا۔
January 06, 2025, 3:57 PM IST
