• Fri, 27 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

coimbatore

کوئمبٹور کے یوٹیوب اسٹار سے’’جیلر ۲‘‘ کے اداکار تک: رتھوک جوتی راج

تمل ناڈو کے شہر کوئمبٹور سے تعلق رکھنے والے کم عمر اداکار اور یوٹیوب تخلیق کار رتھوک جوتی راج ان دنوں اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی میں دلچسپی کی وجہ سے بھی خبروں میں ہیں۔

October 21, 2026, 3:49 PM IST

ملک کےکئی ریلوے اسٹیشنوں پر پینےکےپانی میں ای۔کولائی (E. Coli) بیکٹیریا پایا گیا

جنوبی ریلوے ریجن کے کوئمبٹور اور پالکاڈ جنکشن، جنوب مرکزی ریلوے کا حیدرآباد اسٹیشن، سینٹرل ریلوے کے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس، بھیونڈی روڈ، کلیان اور لوناولا نیز مشرقی ریلوے کے مدھوپور اسٹیشن پر آلودہ پانی پایا گیا۔ واضح رہے کہ ای۔ کولائی کی آلودگی، پانی میں فضلے کی موجودگی کی نشان دہی کرتی ہے اور یہ فوڈ پوائزننگ، اسہال (ڈائریا) اور پیشاب کی نالی کے انفیکشن (یو ٹی آئی) سمیت مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔

August 17, 2026, 9:04 PM IST

سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں ذبیحہ پر پابندی کے مدراس ہائی کورٹ کےحکم پر روک لگائی

سپریم کورٹ، تمل ناڈو کی ٹی وی کے حکومت کی جانب سے دائر کردہ اسپیشل لیو پٹیشن پر سماعت کر رہی تھی جس میں ہائی کورٹ کے ۲۷ مئی کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ حکومت نے سپریم کورٹ کے سامنے دلیل دی کہ مدراس ہائی کورٹ کا حکم ”عدالتی قانون سازی“ کے مترادف ہے اور اندرونی طور پر تضادات سے بھرپور ہے۔

July 13, 2026, 5:43 PM IST

تباہی:فلم ’’ ٹاکسک‘‘ کا پہلا گیت ۲؍ مارچ کو ریلیز ہوگا

فلم کا پہلا رومانوی پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایت کار گیتو موہن داس کی فلم ٹاکسک کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس میں فلم کے پہلے گانے ’تباہی‘ کی ایک خاص جھلک دکھائی گئی ہے۔ جانئے کب ریلیز ہو گا گانا۔

February 27, 2026, 9:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK