• Sun, 22 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

colaba

ممبئی: قلابہ میں ایس آئی آر کے ذریعے ووٹرٹرن آؤٹ سے زائد نام حذف ہویے: تجزیہ

ایک تجزیہ کے مطابق ممبئی کے قلابہ میں ایس آئی آر کے ذریعے ووٹر ٹرن آؤٹ سے زیادہ نام حذف کر دیے گئے، کولکاتا کے سبر انسٹی ٹیوٹ کے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ ممبئی کے۳۶؍ اسمبلی حلقوں میں سے ہر ایک نے اپنے کل رائے دہندگان کا کم از کم۲۱؍ فیصد کھو دیا۔

November 08, 2026, 8:33 PM IST

مہاراشٹر ایس آئی آر:ووٹر لسٹ سے خارج کئے گئے افراد میں ’شیخ‘ سر نیم سرفہرست

مہاراشٹر میں ایس آئی آر کے دوران۲؍ کروڑ سے زائد ووٹروں کے نام انتخابی فہرستوں سے حذف کئےجانے پر سبار انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، حذف کئے گئے ووٹروں میں ’شیخ‘ سر نیم رکھنے والوں کا تناسب ان کی آبادی کے تناسب سے زیادہ رہا، جبکہ ممبئی میں یہ فرق مزید نمایاں ہے۔

November 07, 2026, 5:48 PM IST

’’چندعلاقوں کو صاف ستھرا بتا کر پورے شہر کو صاف ستھرا قرار نہیں دیا جاسکتا ہے‘‘

ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا کہ: نریمان پوائنٹ، قلابہ، کف پریڈ یا ورلی میں صاف صفائی بتاکر شہر کو گندگی سے پاک ظاہر کرنے کی کوشش بھی نہیں کی جانی چاہئے۔

October 09, 2026, 2:50 PM IST

قلابہ: موٹرسائیکل حادثہ نے والدین سے ۲؍ جوان بیٹوں کو چھین لیا

بڑے بھائی نے ۳؍ ماہ قبل ہی لون پربائیک خریدی تھی ۔ اہل خانہ اور مہلوکین کے دوست صدمے میں۔

September 25, 2026, 10:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK