• Thu, 25 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

colombo

سمندری طوفان دیتوا: ۳۰۰؍ ہندوستانی ۳؍ دنوں سے کولمبو میں پھنسے، خوراک کی قلت

سمندری طوفان دیتوا کے سبب ۳۰۰؍ ہندوستانی ۳؍ دنوں سے کولمبو میں پھنسے ہیں، جبکہ انہیں خوراک اور پانی کے بحران کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، اس کے علاوہ بنیادی ضروریات کی مناسب دستیابی نہ ہونے کے برابر ہے، لوگ پریشان ہیں ،اور صورتحال کے بہتر ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

November 29, 2025, 4:59 PM IST

ہندوستان نے نابینا خواتین ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ جیت لیا

ہندوستان نے اتوارکوکولمبو میں نیپال کو ۷؍ وکٹوں سے شکست دے کر پہلا نابینا خواتین ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ جیت لیا۔ ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور نیپال کو۱۱۴؍رن پر۵؍ کھلاڑی آؤٹ تک محدود کر دیا۔

November 24, 2025, 7:01 PM IST

ٹی ۲۰؍عالمی کپ : میچوں کے مقامات کا اعلان، فائنل احمد آباد میں ہوگا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے ۲۰۲۶ءکے ٹی۲۰؍عالمی کپ کے لیے ہندوستان میں احمد آباد، دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکاتا کو پانچ میزبان شہروں کے طور پر منتخب کیا گیا ہے جبکہ سری لنکا میں کینڈی اور کولمبو شہروں کو منتخب کیا گیا ہے۔

November 07, 2025, 7:31 PM IST

ویمنز ورلڈ کپ میچ:پاکستان کو پہلی جیت کی تلاش،سری لنکا سے مقابلہ

سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر میزبان سری لنکااور پاکستانی خواتین ٹیم جمعہ کو آر پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ۲۰۲۵ء خواتین کے ون ڈے ورلڈ کپ کا۲۵؍ واں میچ کھیلیں گی۔ دونوں ٹیموں کی اس ایونٹ میں اپنا وقار بچانے پرنظر ہے۔

October 23, 2025, 8:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK