EPAPER
چین میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی نئے قسم کے وائرس ’’ہیومن میٹا نیمو وائرس‘‘ کا انکشاف ہوا ہے۔ خاص طور پر ۱۴؍ سال سے کم عمر کے بچے اس وائرس سے متاثر ہو رہے ہیں، اس وائرس کے شکار مریضوں میں تنفس کے عمل میں رکاوٹ درج کی گئی۔
January 03, 2025, 7:46 PM IST
ہندوستان میں ڈینگو، نپاہ اور زیکا وائرس کے بعد اب گجرات میں چاندی پورہ وائرس کے تیز رفتار پھیلاؤ نے طبی حکام کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ چاندی پورہ وائرس کو مہاراشٹر کے گاؤں چاندی پورہ میں ۱۹۶۵ء میں دریافت کیا گیاتھا۔
August 06, 2024, 4:47 PM IST
صحیح کوششوں سے اس سال صحت عامہ کی یہ ایمرجنسی باضابطہ طور پر ختم ہو جائے گی:ٹیڈروس
January 06, 2023, 12:08 PM IST
جیلین اور شینزین میں مریضوں کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی، شنگھائی پہنچنے والی ۱۰۶؍ بین الاقوامی پروازوں کو دیگر شہروں کی طرف موڑنے کافیصلہ
March 16, 2022, 8:37 AM IST