EPAPER
امریکہ نے ایران کی فٹبال ورلڈکپ ٹیم پر سفری پابندیوں میں نرمی کر دی۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکوریٹی کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کیلئے ایرانی اسکواڈ کو اگلے میچ سے ۲؍ روز قبل امریکہ میں داخلےکی اجازت دے دی گئی۔
June 24, 2026, 5:10 PM IST
میچ کے آخری مرحلے میں ۵۴؍ویں منٹ پر متبادل کھلاڑی اینٹی بڈیمیرکے گول کی بدولت کروشیا نے کرو یا مرو والے مقابلے میں پناما کو ۰۔۱؍گول سے شکست دے دی ۔
June 24, 2026, 4:18 PM IST
ایلس پیری (۷۱؍ رنز اور دو وکٹ) کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ کے ۲۱؍ویں میچ میں پاکستان کو۱۱۳؍ رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے اپنی دعویداری مضبوط کر لی۔
June 24, 2026, 3:57 PM IST
کولمبیا نے فیفا ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے گروپ مرحلے کے میچ میں ڈی آر کانگو کو۰۔۱؍گول سے شکست دی۔ گواڈالاجارا اسٹیڈیم میں اس فتح کے ساتھ ہی کولمبیا نے ایک میچ باقی رہ کر راؤنڈ آف ۳۲؍ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔
June 24, 2026, 3:00 PM IST
