• Mon, 02 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

cyber crime

ملیالم سپر اسٹار مموٹی کو کیرالا پولیس کا ’سائبر سیکوریٹی کیپٹن‘مقرر کردیا گیا

ملیالم فلموں کے معروف اداکار مموٹی کو کیرالا پولیس نے سائبر جرائم کے خلاف عوامی بیداری پیدا کرنے کے لیے اپنا ’سائبر سیکوریٹی کیپٹن‘ مقرر کیا ہے۔ یہ اعلان ریاست کے وزیر داخلہ رمیش چنیتھلا نے ۳۱ ؍اکتوبر کو کوچی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا۔

November 01, 2026, 4:36 PM IST

مائیکروسافٹ کا سائبر جرائم کے خلاف بڑا آپریشن، چین کے تین اسکیم نیٹ ورک بند

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے سائبر جرائم اور آن لائن دھوکہ دہی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے چین زبان پر مبنی سائبر جرائم کے نیٹ ورک سے منسلک تین آن لائن خدمات YAM Store، CoGUI اور Iron Man کے بنیادی ڈھانچے کو ناکارہ بنانے کے لیے کارروائی کی ہے۔

October 18, 2026, 8:29 PM IST

سلمان خان جعلی اے آئی ویڈیوز پر برہم، بنانے والوں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کے ذریعے تیار کی جانے والی جعلی ویڈیوز اور آوازوں کے غلط استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ جان بوجھ کر ایسی جعلی ویڈیوز تیار کرتے ہیں۔

September 28, 2026, 4:19 PM IST

ڈجیٹل فراڈ کا شکار ۷۲ فیصد متاثرین کو کوئی رقم واپس نہ مل سکی: رپورٹ

رپورٹ کے مطابق، سائبر کرائم کا شکار ہونے والے صرف ۵۱ فیصد متاثرین نے پولیس میں شکایت درج کرائی اور ان میں سے ۴۲ فیصد کو اس عمل میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ شکایت کنندگان میں سے تقریباً ۲۵ فیصد افراد نے پانچ یا اس سے زیادہ مرتبہ پولیس اسٹیشن کے چکر لگائے، دیہی علاقوں کے متاثرین نے اس سے زیادہ چکر لگائے۔ جن متاثرین نے اپنے مقدمات کو آگے بڑھانے کیلئے ذاتی تعلقات کا سہارا لیا، ان کے اپنے پورے نقصانات کی بازیابی کے امکانات، تعلقات کا استعمال نہ کرنے والوں کے مقابلے تین گنا زیادہ تھے۔

September 25, 2026, 7:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK