EPAPER
سی ایس ایم ٹی تا پنویل۱۴؍ اے سی خدمات کا اضافہ۔ ویسٹرن ریلوے میں۱۲؍ اے سی کے ساتھ ۱۵؍ڈبوں کی ۱۷؍سروسیز کا اضافہ ۔ پہلی مرتبہ دہانور وڈ سیکشن پر ۱۵؍ڈبے کی ٹرینیں شروع کی جارہی ہیں۔
May 01, 2026, 9:33 AM IST
پلیٹ فارم نمبر دو کوپلیٹ فارم نمبر ایک میںضم کرنے کےباوجود مسئلہ حل نہیں ہوا ۔ بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لئے رسّی کے علاوہ ہمہ وقت پولیس کے جوانوں کی تعیناتی
January 23, 2026, 7:43 AM IST
پلیٹ فارم کو کشادہ کرنے کے بعد سینٹرل ریلوے کا اگلا منصوبہ ۔اس سےلوکل اور ایکسپریس ٹرینوں کے مسافروں کی بھیڑبھاڑ پرقابو پانے میں مدد ملے گی۔
March 23, 2024, 12:48 PM IST
گھاٹ کوپر کے ۸۰؍سالہ سیدابراہیم دوران ملازمت بھی اور اب سبکدوشی کے بعد بھی سیاسی ،سماجی اورملّی سرگرمیوں میں پیش پیش ہیں اور متعدد مساجد کے ٹرسٹ اور سماجی اداروں سے وابستہ ہیں، راجیو گاندھی کی قیادت میں ۱۹۸۰ء میں یوتھ کانگریس سے بھی جڑے رہے ہیں۔
December 24, 2023, 1:47 PM IST
