EPAPER
’’تارے زمین پر‘‘ مرکزی کردار ادا کرنے والے درشیل سفاری نے کہا کہ وہ ’’ستارے زمین پر‘‘ کا حصہ نہ ہونے پر مایوس ہیں مگر فلم کیلئے پُرجوش ہیں۔
June 05, 2025, 5:27 PM IST
ہندوستان اور پاکستان تناز ع میں اضافہ کےبعد عامر خان نے اپنی اگلی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘ کےٹریلر لانچ کو ملتوی کر دیا ہے۔ فلم کا ٹریلر لانچ ۸؍ مئی ۲۰۲۵ء کو منعقد کیا جانے والا تھا۔ یاد رہے کہ ’’ستارے زمین پر‘‘ ۲۰؍جون ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی۔
May 10, 2025, 4:07 PM IST
عامر خان کی اگلی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘ کا فرسٹ لک پوسٹر ریلیز جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کے فرسٹ لک پوسٹر میں ۱۰؍ نئے اداکاروں کو متعارف کروایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ’’ستارے زمین پر‘‘، ’’تارے زمین پر‘‘ کا سیکوئل ہے جو ۲۰؍ جون ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔
May 05, 2025, 5:09 PM IST
اداکار درشیل سفاری کو فلم ’تارے زمین پر‘ سےپہچان ملی۔ انہیں آج بھی ایشان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے عامر خان کے ساتھ فلم میں کام کیا اور اب تک ان کے ساتھ ایک خاص رشتہ ہے۔
March 06, 2024, 10:27 AM IST