EPAPER
معروف برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کو برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے اعزاز کے طور پر ’نائٹ ہڈ ‘ (سر) کا خطاب دیا گیا ہے۔۴؍نومبر۲۰۲۵ء کو ونڈسر کیسل، برکشائر (انگلینڈ) میں اعزاز کی تقریب منعقد ہوئی جہاں برطانوی بادشاہ کنگ چارلس سوم نے نائٹ ہُڈ کے خطاب سے نوازا ہے۔
November 05, 2025, 8:51 PM IST
ارجنٹائنا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرمیامی کے ساتھ معاہدے میں توسیع کرلی ہے۔امریکی کلب انٹر میامی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے معاہدے کے تحت میسی مزید تین برس تک انٹر میامی کے لیے کھیلیں گے۔
October 24, 2025, 8:36 PM IST
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ ہندوستان کا دورہ کرکے بہت خوش ہیں۔ ڈیوڈ یونیسیف کےایمبیسیڈر کے طور پر ہندوستان کے دورہ پر ہیں جس نے انٹرنیشنل ورلڈ کپ کاؤنسل سے معاہدہ کیا ہے۔ ڈیوڈ نے کہا کہ وہ کئی برسوں سے ہندوستان کے دورہ کے خواہشمند تھےاور اب ان کا انتظار ختم ہوا ہے۔
November 16, 2023, 3:03 PM IST
برطانوی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ مارچ میں دونوں امریکی دورے پر گئے تھے جہاں کووڈ میں مبتلا ہونے کے بعد دونوں نے انگلینڈ لوٹ کر خود کو قرنطین کر لیا تھا۔ برطانیہ کے سابق اسٹار فٹبال کھلاڑی اور ۲؍فٹبال کلب کے شریک مالک ڈیوڈ بیکہم اور ان کی اہلیہ فیشن ڈیزائنر و ماڈل وکٹوریہ ایڈم بیکہم کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ وہ رواں سال مارچ میں کورونا کا شکار ہوئے تھے۔ تاہم انہوں نے اس بات کو خفیہ رکھا تھا۔
September 11, 2020, 7:57 PM IST
