EPAPER
منداکنی نے کہا کہ ’میں دبئی ایک شو کے لیے گئی تھی، میچ دیکھنے نہیں؛ تصویر کے بعد پھیلنے والی افواہوں نے بہت نقصان پہنچایا۔‘ اداکارہ نے کہا کہ ۸۰؍ کی دہائی میں بالی ووڈ میں مبینہ انڈرورلڈ فنڈنگ سے بھی وہ لاعلم تھیں۔
September 18, 2026, 3:56 PM IST
خاتون سماجی کارکن انجلی دمانیا نے فلم ’دھرندر۔ ۲؍‘ میں دکھائے گئے کرداروں کے تعلق سے اہم سوال اٹھایا۔
March 29, 2026, 9:49 AM IST
زرعی زمینوںکیکئی سال سے زیر التواء نیلامی کی تکمیل کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے ، خریدار کا نام فی الحال مخفی رکھا گیا ہے۔
March 20, 2026, 12:15 PM IST
کینیڈی سینسر سرٹیفکیٹ: انوراگ کشیپ کی فلم ’’کینیڈی‘‘ کو سینسر بورڈ نے کافی پہلے ہی پاس کر دیا تھا۔ اسے بورڈ کی جانب سے اے سرٹیفکیٹ دیا گیا تھا۔ تاہم اے سرٹیفکیٹ ملنے کے باوجود کمیٹی نے فلم میں کئی کٹ لگائے اور متعدد تبدیلیاں کروائیں۔
February 19, 2026, 2:09 PM IST
