Inquilab Logo Happiest Places to Work

deepika padukon

خراب فلم بنتی ہے تو میں باتھ روم میں روتا ہوں: شاہ رخ خان

شاہ رخ خان نے ویوز سمٹ ۲۰۲۵ء کے دوران کہا کہ ’’جب میری کوئی فلم بنتی ہے اور وہ ناکام ہوتی ہے تو میں باتھ روم میں جاکر روتا ہوں کیونکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے اپنے مداحوں کی توقعات کے مطابق کام نہیں کیا۔‘‘

May 02, 2025, 10:01 PM IST

’’اسپرٹ‘‘ میں دپیکا پڈوکون، پربھاس کے مقابل کردار ادا کریں گی

’’کالکی‘‘ کے بعد دپیکا پڈوکون اور پربھاس کی جوڑی ’’اسپرٹ‘‘ کے ساتھ دوبارہ لوٹے گی۔ اس فلم کی ہدایتکاری سندیپ ریڈی وانگا کررہے ہیں۔

May 02, 2025, 7:08 PM IST

ممبئی: ویوز میں اہم شخصیات کی شرکت، شاہ رخ نے مودی، دیگر مہمانوں کا استقبال کیا

یکم مئی سے ممبئی کے بی کے سی میں شروع ہونے والے ۴؍ روزہ ’’ویوز سمٹ‘‘ کی افتتاحی تقریب میں متعدد فلمی شخصیات، بزنس اور سیاسی لیڈران نے شرکت کی۔

May 01, 2025, 5:59 PM IST

شاہ رخ خان کی ’’کنگ‘‘ میں دپیکا پڈوکون نظر آئیں گی، سچن جگر موسیقی ترتیب دیں گے

شاہ رخ خان اور سدھارتھ آنند نے ’’کنگ‘‘ میں دپیکا پڈوکون کو کاسٹ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ ’’کنگ‘‘ کی موسیقی سچن جگر ترتیب دیں گے۔ یاد رہے کہ ’’کنگ‘‘ کی شوٹنگ ۱۸؍ مئی ۲۰۲۵ء کو شروع ہوگی۔

April 29, 2025, 8:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK