• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

delhi high court

ہائی کورٹ نے نیہا بورا کی عرضی خارج کردی لیکن مجسٹریٹ کو کئی ہدایات جاری کیں

دہلی ہائی کورٹ نے آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی  صدر نیہا بورا کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے، جس میں انہوں نے اسپیشل ایگزیکٹیو مجسٹریٹ (ایس ای ایم) کی جانب سے جاری کردہ  بونڈ بھرنے کےنوٹس کو چیلنج کیا تھا۔

October 24, 2026, 11:19 AM IST

دہلی ہائی کورٹ کا ریس کورس مسجد کی بجلی اور پانی کی فراہمی بحال کرنے سے انکار

دہلی میں وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کے قریب واقع ریس کورس مسجد کی بجلی اور پانی کی فراہمی منقطع کیے جانے کے معاملے میں ہائی کورٹ نے مداخلت سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ مسجد کے احاطے پر درخواست گزار کے قانونی حق سمیت کئی اہم امور متنازع ہیں۔

October 24, 2026, 10:18 AM IST

دہلی ہائی کورٹ میں نیہا بورا کے بانڈ کیس کی سماعت مکمل، آج فیصلہ سنایا جائیگا

عدالت نے کہا کہ نیہا بورا کو پہلے ہی ’بیڈ بوائے‘ بناکر پیش کیا گیا اور اب اس سے اچھے رویہ کا وعدہ لیاجا رہا ہے، سرکاری وکیل نےنیہا کیخلاف ۶؍ ایف آئی آر کا حوالہ دیا۔

October 23, 2026, 11:45 AM IST

نیہا بورا کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ میں آج سماعت

آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئیسا) کی قومی صدر نیہا بورا نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج میں شرکت کے بعد انہیں جاری  کئے گئے امن برقرار رکھنے کے نوٹس کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

October 22, 2026, 10:43 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK