EPAPER
سلمان خان نے انکشاف کیا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے اسٹار بیک گراؤنڈ کے باوجود کریئر کا آغاز کرنے والے رنبیر کپور اور سونم کپور کے ساتھ فلم ’’سانوریا‘‘ کے سیٹ پر اسسٹنٹ جیسا سلوک کرتے تھے۔
November 09, 2025, 9:16 PM IST
پی وی آر آئی ناکس نے سپر اسٹار کی۶۰؍ ویں سالگرہ منانے کے لیے شاہ رخ خان فلم فیسٹیول کا اعلان کیا۔ دیوداس سے لے کر جوان تک، ایس آر کے کی ۷؍ سب سے مشہور فلمیں سنیما گھروں میں دکھائی جائیں گی۔
October 17, 2025, 7:13 PM IST
جیکی شراف نے شاہ رخ خان کے متعلق کہاکہ ’’اسٹارڈم اکیلا کر دیتا ہے، اور شاہ رخ خان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے۔‘‘
June 28, 2025, 5:37 PM IST
اکیڈمی میوزیم آف موشن پکچرز ، لاس اینجلس، امریکہ۱۲؍ ہندوستانی فلموں کی اسکریننگ کرے گا جن میں شاہ رخ خان کی فلم ’’دیوداس‘‘ اور ’’مدرانڈیا‘‘ بھی شامل ہیں۔
February 22, 2025, 5:44 PM IST
