Inquilab Logo Happiest Places to Work

dhoom

اُدئے چوپڑا کی واپسی، ناکام اداکاری سے ہالی ووڈ، پھرYRF اسپائی یونیورس تک کا سفر

یش راج فلمز کے وارث اور فلم ساز آدتیہ چوپڑا کے چھوٹے بھائی اُدئے چوپڑا ایک بار پھر خبروں میں ہیں، لیکن اس بار بطور اداکار نہیں بلکہ فلم ’’الفا‘‘ کے کہانی نویس کے طور پر۔ ’’محبتیں‘‘ اور ’’دھوم‘‘ سیریز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اُدئے کا اداکاری کا سفر کامیاب نہ ہو سکا، جس کے بعد انہوں نے ہالی ووڈ کا رخ کیا اور وائی آر ایف انٹرٹینمنٹ کی بنیاد رکھی۔ اب کئی برس منظرِ عام سے دور رہنے کے بعد ان کا نام وائی آر ایف اسپائی یونیورس کی نئی فلم ’’الفا‘‘ سے جڑنے پر ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

June 11, 2026, 7:21 PM IST

’’دھرندھر‘‘ فرنچائز کے ذریعے رنویر سنگھ کا نیا ریکارڈ، سلمان خان کو پچھاڑ دیا

رنویر سنگھ نے ’’دھرندھر‘‘ سیریز سے مسلسل دو آل ٹائم بلاک بسٹر فلمیں دے کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

March 25, 2026, 5:04 PM IST

ریمی سین دبئی میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹ بن گئیں

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ریمی سین جنہوں نے ۲۰۰۰ء کی دہائی کی مشہور فلموں جیسے دھوم، ہنگامہ اور پھر ہیرا پھیری میں کام کیا، اب دبئی میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ اداکاری چھوڑنے کے بعد انہوں نے دبئی کا رخ کیا اور وہاں پراپرٹی کے کاروبار میں قدم رکھا، جہاں وہ اب کلائنٹس کے لیے گھر اور جائیدادیں فروخت کرتی ہیں۔

January 24, 2026, 6:20 PM IST

ویر داس، پنکج ترپاٹھی، ظہران کی ’’مشہور‘‘ مماثلت نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

کامیڈین ویر داس اور اداکار پنکج ترپاٹھی کی تصویری مماثلت، نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ بحث کا باعث بنی۔ کئی مشہور شخصیات اور صارفین نے بھی اس دلچسپ موازنہ سے اتفاق کیا۔

November 10, 2025, 6:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK