EPAPER
پبلک وائی فائی بغیر لائسنس کےا سپیکٹرم پر چلتا ہے جس سے بھیڑبھاڑ والے موبائل نیٹ ورکس کیلئے استعمال ہونے وا لا اسپیکٹرم بچتا ہےجسے نیلامی کے ذریعے خریدنا نیٹ ورک آپریٹروںکیلئے مہنگا ثابت ہوتا ہے۔
October 20, 2026, 3:46 PM IST
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی سیٹیلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹارلنک کے لیے ہندوستانی بازار میں جگہ بنانا آسان نہیں ہوگا کیونکہ ملک میں پہلے ہی موبائل انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ خدمات انتہائی کم قیمتوں پر دستیاب ہیں۔ ہندوستان میں انٹرنیٹ صارفین کی بڑی تعداد اور ڈیٹا کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باوجود اسٹارلنک کے لیے اصل چیلنج اپنی خدمات کو عام صارفین کی پہنچ میں لانا ہے۔
October 12, 2026, 4:30 PM IST
تاجروں کی تشویش اورعوام کا یہ ڈر کہ انہیں دوبارہ نقدی کی طرف لوٹنا پڑے گا غلط نہیں ہے، حکومت اگر واقعی اس معاملے میں ایماندار ہے تو اسے پورے یوپی آئی ماڈل میں مزید شفافیت لانی ہوگی اور عوام کو اعتماد میں لینا ہو گا۔
October 01, 2026, 6:10 PM IST
سرور اچانک بند ہو جانے سے پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کے لیے آنے والے شہریوں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑا۔
July 30, 2026, 12:23 PM IST
