Inquilab Logo

diwali holiday

دیوالی کی تعطیلات کے دوران مروڈمیں ماہی گیروں کا ۳۰؍لاکھ کا کاروبار

مروڈکی معیشت دیوالی کےتہوار پر منحصر ہوتی ہے،سیاحوں کے اچھے تعاون کی وجہ سے خشک مچھلیوں کا ذخیرہ بھی اس سیزن میں فروخت ہو گیا،گزشتہ ۲؍ سال سے کاروبار متاثر تھا

November 09, 2022, 10:11 AM IST

اسکولوں کی دیوالی کی چھٹیاں قریب مگرششماہی امتحان کا سرکیولراب تک جاری نہیں کیا

؍۱۹؍ اکتوبر سے چھٹیاں ہیں جبکہ امتحان کیلئے کم از کم ۱۵؍ روز درکار ہیں مگر اب تک محکمۂ تعلیم نے کوئی ہدایت نہیں جاری کی ہے، بعض اسکولوں نے سرکیولرکے بغیر امتحان لینا شروع کر دیا

October 07, 2022, 12:07 PM IST

دیوالی کی چھٹیوں میں تبدیلی سے طلبہ اور اساتذہ ناخوش

پہلے یکم نومبر سے ۱۴؍ نومبر تک چھٹیوںکا اعلان کیا گیا ، پھر اچانک اسے ۲۹؍ اکتوبر تا ۱۰؍ نومبر کر دیا گیا

October 30, 2021, 9:57 AM IST

دیوالی کی چھٹیوں سےمتعلق اچانک سرکیولر جاری کئے جانے سے تذبذب

ریاستی محکمہ ٔ تعلیم نے جمعرات ۲۸؍اکتوبرتا ۱۰؍نومبر دیوالی کی چھٹیاں دیئے جانےکا اعلان کیا،متعدد اسکولوں میں امتحان جاری ہونے کی وجہ سے انتظامیہ پریشان کہ جو امتحان باقی ہیں وہ کیسے منعقد کئے جائیں،تعلیمی تنظیموں نے خط لکھ کروزیرتعلیم سے سرکیولر واپس لینے کا مطالبہ کیا

October 28, 2021, 10:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK