Inquilab Logo Happiest Places to Work

drake

ڈریک نے مائیکل جیکسن کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا، بل بورڈ ہاٹ ۱۰۰؍ پر نئی تاریخ رقم

کنیڈین ریپر ڈریک نے بل بورڈ ہاٹ ۱۰۰؍ پر ایک سولو مرد فنکار کے طور پر سب سے زیادہ نمبر وَن گانوں کے معاملے میں مائیکل جیکسن کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ان کے تین نئے البمز کی ریلیز کے بعد نہ صرف متعدد گانے چارٹ میں شامل ہوئے بلکہ انہوں نے ایک ہی ہفتے میں سب سے زیادہ اندراجات کا نیا ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔

May 27, 2026, 9:15 PM IST

ڈریک نے فلسطین پر خاموش ڈی جے خالد کو تنقید کا نشانہ بنایا، تین البم جاری کئے

کنیڈین ریپر ڈریک نے فلسطین پر خاموش ڈی جے خالد کو اپنے ایک البم ’’ آئس مین‘‘ کے ایک ٹریک میں تنقید کا نشانہ بنایا، اسی کے ساتھ حیرت انگیز طور پر تین البم بھی جاری کئے۔

May 15, 2026, 7:47 PM IST

سالِ رفتہ ۲۰۲۵ء: ہندوستان میں بین الاقوامی فنکاروں کے سب سے بڑے کنسرٹس

سال ۲۰۲۵ء ہندوستان میں کنسرٹ اور لائیو میوزک کا ابھرتا سال تھا۔ بڑے بین الاقوامی نام ممبئی، دہلی، بنگلور، گوہاٹی، پونے، چنئی، حیدرآباد اور کولکاتا میں آئے ، پاپ سے لے کر راک، ہپ ہاپ، الیکٹرانک، لاطینی اور آر این بی تک۔ فیسٹیولز جیسے Lollapalooza India، Sunburn اور NH7 Weekender نے عالمی شہرت حاصل کی جبکہ انفرادی ٹورز میں Coldplay, Ed Sheeran, Justin Bieber, Post Malone, Enrique Iglesias اور Taylor Swift جیسے ستارے شامل تھے۔

December 20, 2025, 5:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK