Inquilab Logo Happiest Places to Work

dream girl

شعلے کی بسنتی، انڈسٹری کی ڈریم گرل : ہیمامالنی

بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ ہیما مالنی نے تقریبا ۵؍ عشروں کے اپنےکریئر میں کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیالیکن اپنےکریئر کے ابتدائی دورمیں انہیں وہ دن بھی دیکھنا پڑا تھا جب ایک ہدایتکار نے انہیں یہاں تک کہہ دیا تھا کہ ان میں اسٹار وں والی بات نہیں ہے۔

October 16, 2024, 10:55 AM IST

فلم ’’ڈریم گرل۲‘‘ لوگوں میں خوشیاں باٹنے کاسبب بنی : آیوشمان کھرانہ

آیوشمان کھرانہ نے اپنی فلم ’’ڈریم گرل ۲‘‘ کے ساتھ باکس آفس پر کامیابی حاصل کی ۔ اس فلم نے ہندوستان میں ۱۰۰؍ کروڑسے زیادہ کی کمائی کی جو آیوشمان کے کرئیر کی اب تک سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ہے۔

August 25, 2024, 6:09 PM IST

۱۰؍ممالک میں ڈریم گرل ۲؍ پسند کئے جانے پر آیوشمان سرشار

بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ کی حالیہ۱۰۰؍ کروڑروپے کمانے والی فلم ’ڈریم گرل۲‘، اب اسٹریمنگ پر بھی بڑی تعداد میں دیکھی جارہی ہے۔

October 28, 2023, 10:02 AM IST

ڈریم گرل ہیما مالنی اداکاری کےساتھ فلم ساز بھی ہیں

۱۶؍اکتوبر۱۹۴۸ءکو امان کنڈی، تمل ناڈو میں پیدا ہوئیں ہیما مالنی کی والدہ جیا چکرورتی ایک فلم پروڈیوسرتھیں۔ ہیما نے اپنی ابتدائی تعلیم چنئی سےمکمل کی۔

October 17, 2023, 10:30 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK