EPAPER
وینس فلم فیسٹیول میں اداکار ڈووین جانسن کی فلم ’’دی اسمیشنگ مشین‘‘ کیلئے ۱۵؍ منٹ تک کھڑے ہوکر تالیاں بجائی گئیں۔ اس فلم میں ڈووین جانسن نے سابق ایم ایم اے فائٹرمارک کیر کا کردار نبھایا ہے۔
September 02, 2025, 4:54 PM IST
ایسکوائرس رِچ لسٹ کے ٹاپ ۱۰؍ ناموں میں بالی ووڈ سے صرف شاہ رخ خان ہی جگہ بناسکے ہیں۔ کنگ خان شاہ رخ کے اثاثوں کی مالیت ۵ء۸۷۶؍ ملین ڈالر ہے۔
May 01, 2025, 5:18 PM IST
ون ڈیزل نے کہا ’’ یہ اس خاندان کا جشن ہے جسے ہم نے مل کر بنایا ہے۔‘‘ فاسٹ ۱۱؍ میں جیسن سٹیتھم، چارلیزے تھیورن، ناتھالی ایمنیوئل ، جارڈونا بریسوٹر، لوڈاکریس اور ڈوئین جانسن نظر آئیں گے ۔ یہ فلم ۴؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔
February 27, 2024, 3:41 PM IST
دی راک کے نام سے دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ڈیوین جانسن نے اپنے ہی خون کا مزہ چکھ لیا۔
October 31, 2020, 3:02 AM IST