EPAPER
ایسکوائرس رِچ لسٹ کے ٹاپ ۱۰؍ ناموں میں بالی ووڈ سے صرف شاہ رخ خان ہی جگہ بناسکے ہیں۔ کنگ خان شاہ رخ کے اثاثوں کی مالیت ۵ء۸۷۶؍ ملین ڈالر ہے۔
May 01, 2025, 5:18 PM IST
ٹرمپ نے ڈنمارک کے علاقے گرین لینڈ کو اپنے ملک میں شامل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ اب امریکہ ڈنمارک سے انڈوں کی قلت کے معاملے میں اس سے مدد مانگ رہا ہے۔
March 15, 2025, 9:53 PM IST
مدھیہ پردیش کے وزیر پرہلاد پٹیل نے یہ کہہ کر کہ’عوام کو حکومت سے بھیک مانگنے کی عادت پڑ گئی ہے‘، ملک کےتمام شہریوں کا مذاق اُڑایا ہے۔
March 09, 2025, 2:00 PM IST