EPAPER
ہرش وردھن رانے کی تازہ ریلیز ’’ایک دیوانے کی دیوانیت‘‘ نے بڑی فلم ’’تھاما‘‘ سے ٹکراؤ کے باوجود باکس آفس پر شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔ فلم نے چار دنوں میں ۳۰؍ کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا، اور امکان ہے کہ چھ دنوں کے توسیعی افتتاحی ویک اینڈ تک ۵۰؍ کروڑ روپے کا ہدف عبور کر لے گی۔
October 25, 2025, 4:17 PM IST
جب سے اسمرتی ایرانی تلسی کی حیثیت سے کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی میں واپس آئی ہیں ، شو کو تازہ سانس ملا ہے۔ اداکارہ سے لے کر ایک سیاسی شخصیت تک ایک بار پھر اداکارہ تک، ایرانی نے ایکتا کپور کے ڈیلی سوپس میں اپنی کال بیک کی ہے۔
October 23, 2025, 8:00 PM IST
اس وقت کئی بڑی فلموں پر کام جاری ہے جن میں شردھا کپور کی آنے والی فلم بھی شامل ہے۔ جی ہاں، وہ جلد ہی ’استری۳‘ کی شوٹنگ شروع کریں گی لیکن اس سے پہلے اداکارہ نے فلم تمباڑ بنانے والے ہدایت کار کے ساتھ کام کیا ہے۔
October 14, 2025, 8:17 PM IST
۲۰۲۴ء کی سپر ہٹ فلم ’’کریو‘‘ کے سیکویل پر کام جاری ہے۔ اس فلم میں کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینن نے مرکزی کردا ر ادا کئے تھے۔
September 25, 2025, 9:59 PM IST
