Inquilab Logo Happiest Places to Work

electricity

بجلی کا کھیل: کبھی آئی، کبھی گئی

کہتے ہیں ممبئی روشنیوں کا شہر ہے لیکن کچھ گلیاں، کچھ محلے اور کچھ بےنصیب علاقے ایسے بھی ہیں جہاں روشنی صرف بجلی کے بل میں دکھائی دیتی ہے، یا پھر ان وعدوں میں جو ہر الیکشن سے پہلے ’’لال بتی‘‘کی طرح چمکاتے ہیں اور بعد میں اندھیرے میں غائب ہو جاتے ہیں۔

May 05, 2025, 1:39 PM IST

اسپین، پرتگال میں بجلی بندہونے کے بعد بحال، چند گھنٹوں تک ضروری خدمات متاثر رہیں

اسپینی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے پیر کی شام ایک ٹیلی ویژن خطاب میں کہا کہ ابھی تک حکام یہ معلوم نہیں کرسکے ہیں کہ بجلی خدمات ٹھپ پڑنے کے پیچھے کیا وجوہات تھیں اور وہ کسی بھی مفروضے کو رد نہیں کر رہے ہیں۔

April 29, 2025, 6:36 PM IST

اُترپردیش میں مہنگائی کی ایک اور مار، بجلی کی شرح میں اضافہ

اسی ماہ سے اضافی بل وصول کیا جائے گا،اکھلیش کی سخت تنقید، اسٹیٹ کنزیومر کونسل کو بھی اعتراض ، احتجاج کا انتباہ دیا۔

April 23, 2025, 2:08 PM IST

بڑھتی گرمی کے اثرات: ملک کے بڑے آبی ذخائر میں صرف ۴۵؍ فیصد پانی رہ گیا ہے

جون میں مانسون کے آغاز کو ابھی ۲ ماہ باقی ہیں، لیکن ذخائر میں پانی کی کمی ربیع اور خریف کے درمیانی موسم میں بوائی جانے والی گرمی کی فصلوں کی پیداوار کو متاثر کر سکتی ہے۔

March 24, 2025, 8:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK