EPAPER
عالمی میوزک اسٹار اینریک ایگلیسیاس کے ۲؍ روزہ کنسرٹ سے مہاراشٹر کی سیاحت کو ۱۰؍ ملین امریکی ڈالر (تقریباً ۸۹؍ کروڑ روپے) کا اقتصادی فائدہ پہنچا۔ ایونٹ میں جونیتا گاندھی اور پروگریسو برادرز نے بھی پرفارم کیا جبکہ متعدد بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی۔
November 08, 2025, 6:13 PM IST
ہسپانوی پاپ اسٹار اینریک ایگلیسیاس کے ممبئی کنسرٹ کی جادوئی رات کا اختتام اس وقت مایوسی پر ہوا، جب متعدد شرکا نے دعویٰ کیا کہ شو کے دوران ان کے موبائل فون چوری ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، تقریباً ۸۵ء۲۳؍ لاکھ روپے مالیت کے ۷۳؍ موبائل فون چوری ہوئے ہیں اور سات ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں۔
November 01, 2025, 6:04 PM IST
ممبئی کے اپنے شاندار کنسرٹس کے بعداینریک اگلیسیاس منت میں شاہ رخ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی میں شرکت کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی کنگ کے لیے گانے کے لئے تعاون کریں گے۔
October 30, 2025, 6:57 PM IST
قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ شاہ رخ اور اینریک ایگلیسیاس فلم ’’کنگ‘‘ کے لیے ایک طاقتور ٹریک کے لیے ٹیم بنائیں گے۔ اگرچہ ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے، لیکن شائقین میں جوش نظر آرہا ہے۔
October 28, 2025, 9:06 PM IST
