EPAPER
فرح خان نے اپنے نئے شو ’’آنٹی کس کو بولا‘ ‘کا اعلان کیا ہے جس کے پہلے جج سنیتا آہوجا اور ساجد خان ہوں گے۔ یہ شو کل سے فرح خان کے چینل پر نشر کیا جائے گا۔
August 28, 2025, 3:59 PM IST
اس مرتبہ سلمان خان صرف ۱۵؍ دنوں تک ’’ بگ باس ۱۹‘‘ کی میزبانی کریں گے۔ ریالٹی شو کے سیزن ۱۹؍ کیلئے انہوں نے ۱۶۰؍ کروڑ روپے کا معاضہ لیا ہے جو گزشتہ سیزن کے مقابلے میں کم ہے۔
August 25, 2025, 6:19 PM IST
فرح خان نے اپنے یوٹیوب ولوگ میں منور فاروقی کو مدعو کیا۔ انہوں نے منور فاروقی سے سوال کیا کہ ’’بگ باس اور جیل میں سے بدترین کیا ہے؟‘‘ جس کے جواب میں منور فاروقی نے کہا کہ ’’جیل اور بگ باس کاموازنہ کرنا درست نہیں ہے۔‘‘
July 05, 2025, 7:05 PM IST
اس نغمہ میں مرکزی حیثیت کترینہ کیف کو حاصل تھی جنہوں نے ’’شیلا کی جوانی‘‘ سے اپنی منفرد شناخت بنائی۔ فرح خان نے کہا کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے سستا گانا ہے جس کا بجٹ بہت کم تھا۔
May 31, 2025, 3:26 PM IST